مسلم لیگ ن عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئی ‘ چوہدری سعود مجید

مسلم لیگ ن عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئی ‘ چوہدری سعود مجید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور (بیورورپورٹ) مشیر وزیر اعظم پاکستان سینیٹر چوہدری سعود مجید نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) پاکستان کی اصل اور خالص جما عت ہے اس کے خلا ف سازش کر نے والے عنا صر کبھی بھی اپنے مقصد میں کامیا ب نہیں ہو گئے انہو ں نے کہا کہ تحریک انصا ف کا مقصد ملک اور قوم کو در پیش مسائل سے کی طر ف دھکیلنا ہے آج پوری قوم وزیر اعظم میا ں محمد نواز شریف کی قیا دت میں یقین رکھتی ہے عمران خان کی 7اگست کی کال کو پوری قوم نے مستر د کر دیا ہے کیونکہ مسلم لیگ ن عوام کی طا قت سے اقتدار میں آئی اور (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
عوام کی خدمت کر نے میں اہم کر دار ادا کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ دھر نے والے 7اگست کو ناکام ہو نگے عمران خان اب عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتے عوام اچھے اور برے کی پہچان اب خو د کر تی ہے انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نے پاکستان کو بنایا تھا آج مسلم لیگ ہی ان تخریب کارو ں سے نجات دلا ئے گی ۔