قتل کیس میں ملوث مجرم کی سزائے موت کو عمرقید میں تبدیل کرنے،50ہزارروپے معاوضہ ادائیگی کی سزا برقرار رکھنے کاحکم

قتل کیس میں ملوث مجرم کی سزائے موت کو عمرقید میں تبدیل کرنے،50ہزارروپے معاوضہ ...

  

ملتان( خبرنگار خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملتان میں قتل کے مقدمہ ملوث مجرکی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے اور50ہزار روپے معاوضہ ادائیگی کی سزابرقراررکھنے کاحکم دیاہے۔ فاضل عدالت میں مجرم اشرف یوحنا نے اپیل دائرکی تھی کہ اس کے خلاف تھانہ صدرملتان(بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

میں 3مئی 2001کو صادق مسیح نے مقدمہ رج کرایاکہ ملزم اشرف یوحنا نے دیرساتھیوں کے ساتھ ملکراس کے بھائی ریاض مسیح کوخنجر کے وار کرکے قتل کردیا جس پرایڈیشنل سیشن جج ملتان نے 15جون 2002کوملزم صادق مسیح کو سزائے موت اور50ہزار روپے معاوضہ مقتول کے ورثاء کواداکرنے کی سزاکا حکم سنایا تھا جس کے خلاف ہائیکورٹ نے اپیل بھی خارج کردی تھی جس پرسپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -