شہری حدود سے مکمل طورپر بھانوں کا انخلا نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ شکایت سیل کو درخواستیں دینے کاسلسلہ شروع

شہری حدود سے مکمل طورپر بھانوں کا انخلا نہ ہونے پر وزیر اعلیٰ شکایت سیل کو ...

  

ملتان (خبرنگار)ملتان کی شہری حدود سے مکمل طور پربھانوں کاانخلاء نہ ہونے پرشہریوں نے وزیراعلی شکایت سیل کودرخواست دینے کاسلسلہ شروع کردیاہے۔ شہری محمد ندیم (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کے شکایت سیل کو دی گئی درخواست میں یونین کونسل52محمد پورگھوٹہ میں غیر قانونی بھانوں کی وجہ سے اہل علاقہ کودرپیش صحت وصفائی کے مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے اوربھانوں کو فوری طورپر نکلوانے کی استدعا کی گئی ہے وزیراعلیٰ شکایت سیل کی طرف سے ضلعی وبوسن ٹاؤن انتظامیہ کو کارروائی کی ہدایت پربوسن ٹاؤن نے بھانہ مالکان کیخلاف کارروائی کاباقاعدہ آغاز کردیاہے۔ اوربھانہ مالکان کو فوری طورپر بھانوں کے انخلاء کاحتمی نوٹس جاری کردیاہے۔

شکایت سیل درخواستیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -