چاروں ٹاؤنز کاشہربھرمیں تجاوزات کیخلاف آپریشن کاسلسلہ جاری

چاروں ٹاؤنز کاشہربھرمیں تجاوزات کیخلاف آپریشن کاسلسلہ جاری

  

ملتان (خبرنگار)ڈی سی او ملتان کے حکم پر شہربھرمیں چاروں ٹاؤنز کی طرف سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کاسلسلہ جاری ہے گزشتہ روز اسٹنٹ کمشنر سٹی ملک محمد فاروق ڈوگر کی سربراہی میں شاہ رکن عالم ٹاؤن ، شیر شاہ ٹاؤن ، موسیٰ پاک ٹاؤن اوربوسن ٹاؤن نے چوک گھنٹہ گھر، حسین آگاہی ،(بقیہ نمبر28صفحہ7پر )

بوہڑ گیٹ ، حرم گیٹ ، چوک شہیداں ،اکبرروڈ ، سدوحسام روڈ پر تجاوزات کے خلاف گریڈ آپریشن کی اور3ٹرک سامان قبضے میں لے لیاگیا۔کارروائی میں چاروں ٹاؤنز کے ٹاؤن آفیسر ریگولیشن اورلینڈ آفیسر وں نے حصہ لیا جبکہ دوسری طرف شاہ رکن عالم ٹاؤن نے چوک کمہاراں پرتجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران کئی ریڑھیاں اوردیگر سامان قبضے میں لے لیا جبکہ بوسن ٹاؤن نے نواب پورروڈ پرتجاوزات کرنے والوں کو مجموعی طورپر 7ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -