گلبرگ میں موٹر سائیکل پر کرتب دکھاتے 13سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا

گلبرگ میں موٹر سائیکل پر کرتب دکھاتے 13سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا
گلبرگ میں موٹر سائیکل پر کرتب دکھاتے 13سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کے علاقہ گلبرگ میں موٹر سائیکل پر کرتب دکھاتے ہوئے 13سالہ نوجوان حادثے کا شکار کر جاں بحق ہو گیا ۔ 

نیو نیوز کے مطابق گلبر گ کے علاقے میں 13سالہ بچہ موٹر سائیکل پر دوستوں کو کرتب دکھا رہا تھا کہ موٹر سائیکل بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی اور پھر فٹ پاتھ سے جا لگی ۔ حادثے کے باعث بچے کو سر پر چوٹ آئی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔ واقعے کے فوری بعد ریسکیو کو طلب کیا گیا مگر تب تک بچہ جاں بحق ہو چکا تھا ۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -