پاکستان کوسٹ گارڈ کی کارروائی : کراچی سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس پکڑ لی

پاکستان کوسٹ گارڈ کی کارروائی : کراچی سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس پکڑ لی
پاکستان کوسٹ گارڈ کی کارروائی : کراچی سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس پکڑ لی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کوسٹ گارڈ نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی چرس پکڑ لی ۔ 

نیو نیوز کے مطابق پاکستان کو سٹ گارڈ نے ساحل سمند ر پر کارروائی کرتے ہوئے اسپیڈ بورڈ کو چیک کیا جہاں سے 32کلو چرس اور 347پیکٹ بھارتی گٹکا برآمد ہوا ۔ منشیات اسپیڈ بورڈ کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی تاہم ملزمان کی گرفتاری کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا ۔

مزید :

کراچی -