سندھ کابینہ کے 9 نئے اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

سندھ کابینہ کے 9 نئے اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا
سندھ کابینہ کے 9 نئے اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کابینہ کے 9 نئے اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاو¿س سندھ میں ہوئی جہاں سندھ کابینہ کے نئے ارکان سے حلف گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے لیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔ سندھ کابینہ کے حلف اٹھانے والے ارکان میں ناصر شاہ، سردار محمد بخش مہر ، محمد علی ملکانی، منظور وسان، فیاض بھٹ، میر ہزار خان بجارانی،امداد پتافی، جام اکرام دھاریجو اور ممتاز جکھرانی شامل ہیں۔

مزید :

کراچی -