خیبر پختونخواہ میں کارکنوں نے جب بلا یا تو ضرور جاﺅں گا ،وزیر اعظم کی امیر مقام سے ٹیلی فونک گفتگو

خیبر پختونخواہ میں کارکنوں نے جب بلا یا تو ضرور جاﺅں گا ،وزیر اعظم کی امیر ...
خیبر پختونخواہ میں کارکنوں نے جب بلا یا تو ضرور جاﺅں گا ،وزیر اعظم کی امیر مقام سے ٹیلی فونک گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے مشیر امیر مقام سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے پشاور میں مسلم لیگ ن کے کامیاب جلسے کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وزیر اعظم نے یقین دہانی کرائی کہ کارکنوں نے جب بھی بلا یا خیبر پختونخوا آجاﺅں گا ۔نواز شریف نے امیرمقام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ تاریخ مقرر کردیں ،میں ضرور آوں گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ امیر مقام کی قیادت یمں مسلم لیگ کا آج کااتحاد نیک شگون ہے ۔

مزید :

قومی -