پاکستان فلم انڈسٹری کی بقا کی جنگ لڑنے والوں کو سلام،جرار رضوی

پاکستان فلم انڈسٹری کی بقا کی جنگ لڑنے والوں کو سلام،جرار رضوی
 پاکستان فلم انڈسٹری کی بقا کی جنگ لڑنے والوں کو سلام،جرار رضوی

  

ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کبھی ختم نہیں ہو سکتی ۔جو بھی اس کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں میں ان کو سلام پیش کرتا ہوں مجھ سمیت بہت سارے لوگ سنجیدگی سے اس کی بحالی کے لئے کوشش کررہے ہیں جو لوگ ہماری مخالفت کررہے ہیں ان کو مایوسی ہوگی۔جرار رضوی نے کہا کہ ہم فلم انڈسٹری کی بقا کی جنگ لڑرہے ہیں اور اس میں ضرور کامیاب ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی کی اچھی اور معیاری فلم کو بھی کامیابی کے باوجود سنیما سے اتاردی جاتی ہیں ، پاکستانی فلموں میں سرمایہ کاری اس لیے نہیں ہورہی کہ انہیں مالی طور سے نقصان ہورہا ہے اگر پاکستانی فلمیں سنیماں پر چلیں گی تو وہ ضرور بزنس کریں گی تو فلموں میں لوگ سرمایہ کاری کریں گے ہم مایوس نہیں ہیں ۔

مزید :

کلچر -