اپنی نمازوں کی حفاظت کرو، اللہ تعالیٰ سے مدد مانگتے رہو، علامہ اسلم صدیقی

اپنی نمازوں کی حفاظت کرو، اللہ تعالیٰ سے مدد مانگتے رہو، علامہ اسلم صدیقی

  

لاہور(پ ر) ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ، کہ اسلام کے نام پر فتنے اُٹھتے ہے ایک وقت آیا کہ مسلمان طاقت میں ہوگئے آپ میں نے جنگ احزاب میں نذیر کا محاصرہ کیا اپر ان عراق شام مجاہدین نے فتح کیا بنو نذیر نے پورے ملک میں آگ لگائی ہوئی تھی۔طبقاتی جنگ شروع ہوئی ۔ مسلمانوں کے حامل ایمان تھا اور انککی تعداد تقریباً تین ہزار تھی جبکہ مخالفین کی تعداد اور سازو سامان بھی بہت زیادہ تھا انہوں نے کہا آپ ؐ نے بہت بڑی خندق کھو دی آپ ؐ نے فرمایا کہ تم اپنی نمازوں کی حفاظت کرو، اللہ تعالیٰ سے مدد مانگتے رہو۔ شر سے بچو آپؐ نے فرمایا۔ کہ اے ایمان والو اللہ سے برتری مانگتے رہو دولت سب سے بڑا شرک ہے اور ہم فتنہ بھی ہے اس کا غلط استعمال فتنہ ہے اس کا صحیح استعمال خیر ہے۔

۔۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات بڑی قادر کریم ہے اللہ تعالیٰ بڑی حکمت والا ہے وہ ہر چیر پر قادر ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -