جمعیت طلبہ عربیہ کے منتظم اعلیٰ عبید الرحمن تنظیمی دورہ پر سعودی عرب روانہ

جمعیت طلبہ عربیہ کے منتظم اعلیٰ عبید الرحمن تنظیمی دورہ پر سعودی عرب روانہ

  

لاہور(خبرنگار) جمعیت طلبہ عربیہ کے منتظم اعلیٰ عبید الرحمن عباسی3ماہ کے تنظیمی دورہ پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔اپنے دورہ کے دوران وہ پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں کریں گے اور وہاں متعدد تقریبات سے خطاب بھی کریں گے ۔روانگی سے قبل انہوں نے سیکرٹری جنرل جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان محمد الطاف کو قائم مقام منتظم اعلیٰ مقرر کیا اور ان سے حلف بھی لیا۔ان کے ہمراہ قائم مقائم سیکرٹری جنرل حق نوازاصلاحی کو بنایا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -