گریم اسمتھ کی افریقی پیسر ورنن فیلنڈر کی فٹنس پر تنقید

گریم اسمتھ کی افریقی پیسر ورنن فیلنڈر کی فٹنس پر تنقید
 گریم اسمتھ کی افریقی پیسر ورنن فیلنڈر کی فٹنس پر تنقید

  

لندن(یواین پی) سابق جنوبی افریقی کپتان گریم اسمتھ نے پروٹیز فاسٹ بالر ورنن فیلانڈر کی فٹنس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف پوری سیریز میں انہیں فٹنس سے لڑتے ہوئے دیکھنا دردناک تھا کیونکہ یہ بڑی مایوس کن بات ہوتی ہے کہ ٹیم کا کوئی سینئر کھلاڑی اس طرح کے حالات سے دوچار ہو اور ٹیم کیلئے کچھ بھی نہ کر سکے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -