پی ٹی آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آ ج ہوگا

پی ٹی آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آ ج ہوگا

  

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج پیر کو سہ پہر تین بجے اسلام آباد میں ہوگا نواز شریف کی نااہلی کے بعد ملکی سیاسی صورتحال عائشہ گلالئی کے الزامات شیخ رشید پر حملے اور زیر سماعت مقدمات پر بات چیت ہوگی لیگل ٹیم اجلاس میں قانونی نکات پر بریفنگ دے گی ۔

پی ٹی آئی

مزید :

علاقائی -