وزیر خارجہ خواجہ آصف آج باضابطہ طور پر ذمہ داریاں سنبھا لیں گے

وزیر خارجہ خواجہ آصف آج باضابطہ طور پر ذمہ داریاں سنبھا لیں گے

  

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف آج پیر کو باضابطہ طور پر ذمہ داریاں سنبھا لیں گے دفتر خارجہ میں اعلیٰ حکام کے ساتھ اجلاس کی صدارت کریں گے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کو خارجہ امور اور پاکستان میں دیگر ممالک کے حوالے سے خارجہ پالیسی پر بریفنگ دینگے خطے اور عالمی سطح پربدلتے ہوئے حالات کے پیشں نظر پاکستان کو درپیش چیلجز سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا نئی کابینہ کے حلف اٹھانے کے بعد سابق وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کو وزارت خارجہ کا قلمدادن سونپا گیا مگر وزارت کے اپنی ویب سائٹ کو ابھی تک آپ ڈیٹ نہیں کیا۔

خواجہ آصف

مزید :

علاقائی -