سعودی عرب کا مکہ کے قریب نیا شہر بسانے اور بڑا ائیر پورٹ بنانے کا فیصلہ

سعودی عرب کا مکہ کے قریب نیا شہر بسانے اور بڑا ائیر پورٹ بنانے کا فیصلہ

  

لاہور(میاں اشفاق انجم)خادم الحرمین شریفین نے دنیا بھر سے آنے والے معتمرین کی سہولت کے لیے مکہ مکرمہ کے قریب نیا شہر اور بڑا ائیرپورٹ بنانے کا اعلان کر دیا،عمرہ اور حج پر آنے والے بغیر کسی رکاوٹ اور مشکل کے 15منٹ میں حرم شریف مکہ مکرمہ پہنچ سکیں گے ،مکہ،جدہ کے درمیان دنیا کا جدید ترین ائیرپورٹ بنانے کا فیصلہ ہوا ہے اس کے ساتھ نیا شہر بھی آباد ہو گا ،معلوم ہوا ہے کہ اس کی منصوبہ بندی شروع کر دی گئی ہے جلد تعمیر شروع ہو گی ،معلوم ہوا ہے کہ یہ سب کچھ ویژن 2030پر عمل درآمد اور حاجیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے ۔

نیا شہر

مزید :

علاقائی -