کاروان حرمین ٹریول اینڈ ٹورز کے عازمین حج آج روانہ ہونگے

کاروان حرمین ٹریول اینڈ ٹورز کے عازمین حج آج روانہ ہونگے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان حرمین ٹریول اینڈ ٹورز کے عازمین کا قافلہ زیر قیادت چیف ایگزیکٹو الحاج شفاعت حسین بودلہ آج شام 5بجے ائیربلیو کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ سے جدہ کے لیے روانہ ہو گا تمام عازمین کو ایک بجے دوپہر بورڈنگ کے لیے ائیر پورٹ پہنچنے کی درخواست کی گئی ہے۔

روانگی

مزید :

علاقائی -