لاہور سے آج شاہین ائیرلائنز کی ایک پی آئی اے کی دو ،سعودی ائیرلائنز کی ایک پرواز عازمین حج کو لے کر روانہ ہوں گی

لاہور سے آج شاہین ائیرلائنز کی ایک پی آئی اے کی دو ،سعودی ائیرلائنز کی ایک ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور سے حج اپریشن 2017 جاری،آج بروز پیر شاہین ائیرلائنز کی ایک فلائٹ،پی آئی اے کی دو فلائٹ ،سعودی ائیرلائنز کی ایک فلائٹ عازمین کو لے کرلاہور سے مدینہ اور جدہ روانہ ہوں گی ۔ شاہین ائیرلائنزNL.1183۔325 عازمین کو لے کر 2بج کر45 منٹ پر،پی آئی اے کی فلائٹ PK.0747۔307 عازمین کو لے کر ساڑھے پانچ بجے،سعودی ائیرلائنز کی فلائٹSV.735۔271 عازمین کو لے کرسوا 7 بجے مدینہ جائیں گی جبکہ پی آئی اے کی فلائٹ PK.0759۔، 198عازمین کولے کر10 بج کر25 منٹ پرجدہ روانہ ہو گی،6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچنے کا کہا گیا ہے۔

حج پرواز

مزید :

علاقائی -