قومی اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا ، وزیر اعظم کی آمد متوقع

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا ، وزیر اعظم کی آمد متوقع

  

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگا جس میں جمعہ کو موخر کئے جانے والے وقفہ سولات سمیت دیگر ایجنڈا نمٹایا جائے گا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے اجلاس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد بھی متوقع ہے

قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -