ننکانہ :قتل کیس میں گرفتار اشتہاری کی نشاندہی پرآلہ قتل برآمد

ننکانہ :قتل کیس میں گرفتار اشتہاری کی نشاندہی پرآلہ قتل برآمد

  

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی )پولیس تھانہ سٹی ننکانہ صاحب نے قتل کے ایک ملزم سے دوران تفتیش آلہ قتل برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سٹی ننکانہ صاحب صاحب کے قتل کے ایک اشتہاری ملزم شعبان عرف مٹھو سے دوران تفتیش آلہ قتل برآمد کرکے ملزم کے خلاف ایک او رمقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -