15 اگست کو 100 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ملتان اور 1500 والے کی کراچی میں ہوگی

15 اگست کو 100 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ملتان اور 1500 والے کی کراچی ...

  

ملتان(جنرل رپورٹر) 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

قرعہ اندازی 15اگست کو بالترتیب ملتان اور کراچی میں منعقد ہو گی۔100روپے کے سٹوڈنٹ باندز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ ر وپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ہیں۔1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -