وزارت مذہبی امور ڈائریکٹوریٹ آف ملتان اتوارکی چھٹی کے باوجود کھلا رہا
ملتان (سٹی رپورٹر)وزارت مذہبی امور ڈائریکٹوریٹ آف ملتان(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )
گذشتہ روز اتوار کی چھٹی کے باجود کھلا رہا اور عازمین کو سہولیات مہیاکی جاتی ہیں گذشتہ روز اتوار کے باوجود عازمین کرام کی ویکسی نیشن اور ادویات کی پیکنگ بھی کی گئی