انرویل کلب مڈ ٹاؤن کی جانب سے دارالامان میں مینگو پارٹی ، خواتین اور بچیوں میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے

انرویل کلب مڈ ٹاؤن کی جانب سے دارالامان میں مینگو پارٹی ، خواتین اور بچیوں ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)انرویل کلب مڈ ٹاؤن کی جانب سے دارالامان میں (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

مینگو پارٹی کھانا تقسیم، اس سلسلہ میں کلب صدر شاہین معظم خاکوانی کی قیادت میں وفد نے دارلامان کا دورہ کیا اور دارلامان میں مقیم خواتین اور بچوں میں آم، تحائف ، کھانے پینے کا سامان تقسیم کیا اس موقع پر چیئرمین ڈسٹرکٹ ساجدہ خلیل، رفعت اعظم، مسز ترین، سعیدہ مختار نقوی، عارفہ خاکوانی ،شیریں طاہر زیدی،مسز شمیم منور، رضوانہ رمضان ان کے ہمراہ تھیں شاہین معظم خاکوانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انرویل مڈ ٹاؤن خواتین اور بچوں کے مسائل کے حل اور انہیں ریلیف دینے کے لئے کوشاں ہے دارلامان میں مقیم خواتین مصائب مسائل اور مشکلات کا شکار ہیں ایسے میں انہیں چند لمحات خوشیوں اور ریلیف کے دینا ہمارا فرض ہے ہم اس طرح کے مزید منصوبے بھی روں سال کئے جائیں گے۔.

مینگو پارٹی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -