ڈسٹرکٹ بار خانیوال کا آج مکمل ہڑتال کا اعلان

ڈسٹرکٹ بار خانیوال کا آج مکمل ہڑتال کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (بیورونیوز)ملتان ہائی کورٹ سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
بار کے زیراہتمام آج بروز پیر بار میں مکمل ہڑتال ہوگی کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہیں ہوگا ڈسٹرکٹ بار کے جنرل سیکرٹری راجہ سہیل ظفر کے مطابق مطالبات پورے ہونے تک ہڑتال جاری رہے گی ۔