روحانی پیشوا حضرت سخی شاہ حسن پروانہ کے عرس کی 5 روزہ تقریبات آج سے شروع ہونگی

روحانی پیشوا حضرت سخی شاہ حسن پروانہ کے عرس کی 5 روزہ تقریبات آج سے شروع ہونگی

  

ملتان (سٹی رپورٹر)روحانی پیشوا حضرت سید سخی شاہ حسن پروانہ کے سالانہ عرس کی پانچ روزہ تقریبات آج 7 اگست(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

سے شروع ہوں گی۔ عرس کے موقع پر انتظامات کے لئے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں شیخ نیاز محمد، شیخ اکرام الٰہی، حافظ محمد شعیب، عبدالستار پہلوان، محمد رمضان، محمد زاہد، ملک قدیر احمد، محمد اسلم، زوار حسین عادل، محمد شہزاد، محمد شہباز خان، محمد علی، احمد علی، مدثر احمد، محمد انور، محمد شریف، محمد ناظم، محمد اکبر گجر، کاظم بلوچ اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر شیخ نیاز محمد کا کہنا تھا کہ عرس کے دوران عقیدت مندوں کو ہر قسم کی سہولت مہیا کی جائے گی، عرس کے ایام میں ضلعی انتظامیہ سکیورٹی کے سخت انتظاما ت کرے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -