وزارتیں سنبھالنے پر حافظ عبدالکر یم اور اویس لغاری کو مبارکباد دیتے ہیں مسز شہناز سلیم، بیگم نجمہ ارشد

وزارتیں سنبھالنے پر حافظ عبدالکر یم اور اویس لغاری کو مبارکباد دیتے ہیں مسز ...

  

ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی ممبر قومی اسمبلی مسز شہناز سلیم ملک اور ایم پی اے بیگم نجمہ ارشد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر حافظ(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

عبدالکریم اور سردار اویس خان لغاری کو وزارتیں سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں یہ بات انہوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ اپنی جماعت مسلم لیگ ن کے انتہائی شکر گزار کہ انہوں نے ڈیرہ غازیخان کی عوام کو ترقی دینے کیلئے وزارتیں دیں اس سے ڈیرہ غازیخان کی عوام کیلئے ترقی کے راستے کھلیں گے بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -