تھیٹرز میں افسردگی کی فضا‘ فنکاروں کا نوجوان کی موت پر اظہار افسوس

تھیٹرز میں افسردگی کی فضا‘ فنکاروں کا نوجوان کی موت پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصوصی رپورٹر)اداکارہ ایمان شاہ کی کار ٹکر کا واقعہ تھیٹروں پر فنکاروں کا موضوع بحث بنا رہا،ہفتہ کی شب اداکارہ ایمان (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

شاہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار کے جاں بحق ہونے کے واقعہ سے تھیٹرو ں پر افسردگی کی فضا بنی رہی ،تمام تھیٹروں پر فنکارایک دوسرے سے واقع کے متعلق معلومات لیتے رہے،اور واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے رہے۔