اداکارہ ایمان شاہ 3 ماہ قبل بھی حادثے میں بال بال بچی

اداکارہ ایمان شاہ 3 ماہ قبل بھی حادثے میں بال بال بچی

  

ملتان (خصوصی رپورٹر)اداکارہ ایمان شاہ تین ماہ پہلے بھی کارحادثہ میں بال بال بچ گئی تھی۔معلومات کے مطابق اداکارہ ایمان شاہ(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

تقریبا تین ماہ پہلے رات دیر گئے ڈی جی خان سے ملتان آرہی تھی کہ اس کی کا ر دیوار سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں اداکارہ شدید زخمی ہوگئی تھی،مبینہ ذرائع کے مطابق اداکارہ اس حادثہ میں بھی شراب کے نشے میں ٹن خود کار چلارہی تھی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -