موسم گرما کی تعطیلات 14اگست کو ہی ختم ہوگی
ملتان ( سٹاف رپورٹر ) افواہیں دم توڑ گئیں ۔ پنجاب کے سکولز میں موسم گرما کی تعطیلات 14اگست کو ہی ختم ہوں گی ۔بتایا گیاہے کہ (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
پرائیویٹ سکولز کی طرف سے افواہیں پھیلائی گئی تھیں کہ سکولز کی چھٹیاں 6اگست کو ختم ہوں گی اور 7اگست کو سکولز کھلیں گے مگر ایسا نہیں ہوا اور حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق سکولزموسم گرماکی تعطیلات ختم ہونے کے بعد 15اگست کو ہی کھلیں گے ۔