راولپنڈی ، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، چکلالہ ریلوے سٹیشن سے اسلحہ، بارود برآمد

راولپنڈی ، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، چکلالہ ریلوے سٹیشن سے اسلحہ، بارود ...

  

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، خفیہ اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چکلالہ ریلوے سٹیشن پر کارروائی کے دوران اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا ،پکڑے جانے والے سامان میں مشکوک موٹر سائیکل ، تین بندوقیں ، مشین گن اور گولیاں برآمد کر لی گئیں ، پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی ،ملزم چکلالہ ریلوے سٹیشن کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے ریلوے سٹیشن پر سرچ آپریشن بھی کیا ۔

منصوبہ ناکام

مزید :

کراچی صفحہ اول -