کسی آمر کی واپسی ہرگز قبول نہیں: امیر زمان

کسی آمر کی واپسی ہرگز قبول نہیں: امیر زمان

  

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ)جے یو آئی نواز لیگ کی اتحادی ہے‘ حکومت کا بھر (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

پور ساتھ دیں گے جمہوری قوتیں متحد ہیں کسی آمر کی واپسی قبول نہیں کریں گے پی ٹی آئی نے سیاست کو گالی بنا دیا پی ٹی آئی اپنے رویے پر نظر ثانی کرے تمام سیاسی جماعتیں آنے والے قومی الیکشن کی تیاری کریں ملک میں انتشار کی سیاست ختم ہونی چاہیے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی سیاسی بصیرت حکمرانوں کو بھی فائدہ دے رہی ہے بلوچستان کی پسماندگی دور کریں گے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان نے جے یو آئی راہنماء محمد سلیم ناصر گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر عبدالسلام ناصر سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا محمد سلیم ناصر عبدالسلام ناصر نے مولانا امیر زمان کو وفاقی وزیر بننے پر مبارک باد دی ۔

امیرزمان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -