بائیزئی ادبی ملگری لوند خوڑ کے سالانہ انتخابات مکمل ‘سرزمین شاہ صدرمنتخب

بائیزئی ادبی ملگری لوند خوڑ کے سالانہ انتخابات مکمل ‘سرزمین شاہ صدرمنتخب

  

شیرگڑھ (نامہ نگار) بائیزئی ادبی ملگری لوند خوڑ کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے سرزمین شاہ صدر، محمد ریاض شاہین سینئر نائب صدر، رب نواز خان نائب صدر، عقاب نیازی جنرل سیکرٹری، بہار علی اداس سیکرٹری اطلاعات اور آفتاب اللہ آفتاب معاون منتخب ہوگئے آخر میں ایک غیر طرحی مشاعرہ کا انعقاد کیاگیا مشاعرہ کے اختتام پر محکمہ پولیس کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -