پو لیس تھا نہ پبی کا علاقے میں سرچ آپریشن ‘ 3 اشتہاری گرفتار

پو لیس تھا نہ پبی کا علاقے میں سرچ آپریشن ‘ 3 اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پبی ( نما ئندہ پاکستان) پو لیس تھا نہ پبی کا علاقے میں سرچ آپریشن 125 بغیر نمبر پلیٹ مو ٹر سائیکل کو پکڑے 3 ملزمان اشتہاری بغیر دستا ویزات کے پا کستان میں داخل 15 افغان مہا جر گرفتار مختلف بور کے اسلحہ اور کار توس بھی بر آمد کی تفصیلات کے مطا بق ڈی ایس پی پبی لقمان خان کی نگرا نی میں ایس ایچ او تھا نہ پبی فضل شیر خان اور انسپکٹر شاد علی نے ہمراہ پو لیس اہلکاروں کے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کی اور جگہ جگہ ناکہ بندی کے دوران125 بغیر نمبر پلیٹ مو ٹر سا ئیکلوں کو قبضے میں لیا آپریشن کے دوران پو لیس کو قتل اور اقدام قتل کے مقد مات میں مطلوب 3 ملز مان اشتہاری بغیر دستاویزات کے 15 افغان مہا جرین 2 کرا یہ داروں کورجسٹریشن نہ کر نے پر گرفتار کئے آپریشن کے دوران مختلف بور کے پستول بندوق رائفل اور کار توس بھی بر آمد کی