میاں زاہد حسین کے والد کے انتقال پر ورلڈ کالمسٹ کلب کی تعزیت

میاں زاہد حسین کے والد کے انتقال پر ورلڈ کالمسٹ کلب کی تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ کالمسٹ کلب کے صدر مرتضیٰ مغل ، جنرل سیکریٹری مبشر میر اور دیگر ممبران نے پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلکچوئلز فورم و آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، بزنس مین پینل کے سیکریٹری جنرل اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین کے والد کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -