تحریک نجات پار ٹی کو جما عت اسلا می میں ضم کر نے کا اعلان
پبی ( نما ئندہ پاکستان) تحریک نجات پار ٹی کو جما عت اسلا می میں ضم کر نے کا اعلان تحریک نجات کا چیئر مین غلام نبی سینا13اگست کو پبی میں جماعت اسلا می کے امیر سینٹر سراج الحق کے مو جودگی میں بڑے جلسہ عام میں جماعت اسلا می میں شمو لیت کا اعلان کرینگے تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز تحریک نجات پار ٹی اور جما عت اسلا می کا مشترکہ مشا ور تی اجلاس پار ٹی کے چیئر مین غلام نبی سینا کی رہا ئش گا ہ جی ٹی روڈ پبی میں منعقد ہوا جس میں تحریک نجات پار ٹی کے چیئر مین غلام نبی سینا سا بق صو با ئی اسمبلی کے امیدوار جواد نبی سینا ایڈو کیٹ جماعت اسلا می ضلع نو شہر ہ کے امیر حا جی انور اسلام جماعت اسلا می کے مرکزی شوری کے ممبر آصف لقمان قا ضی ضلعی نائب امیر نو شہرہ عنا یت الر حمن سمیت تحریک نجات کے کار کنان اور جماعت اسلا می کے کار کنان نے بڑی تعداد میں شر کت کی اجلاس سے تحریک نجات پار ٹی کے چیئر مین غلام نبی سینانے با قاعدہ طور پر اپنی تحریک کو جما عت اسلا می میں ضم کر نے کا اعلان کیا اور با قا عدہ شمو لیت 13اگست کو سینا سکول اینڈ کا لج پبی میں جماعت اسلا می کے جلسہ عام جس کے مہمان خصو صی امیر جماعت اسلا می سینٹر سراج الحق ہو نگے اس جلسہ عام جماعت اسلا می میں شمو لیت کا اعلان کر ینگے جلسے کی کا میا بی کے لئے تحریک نجات اور جماعت اسلا می کے کار کنان نے تیزی سے تیایارں شروع کی اجلاس سے امیر جماعت اسلا می نو شہرہ حا جی انور اسلام اور ؤصف لقمان قا ضی نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ غلام نبی سینا نے ایک اچھا فیصلہ کیا غلام نبی سینا اور ان کے تحریک کے تمام کار کنان کو جما عت اسلا می شمو لیت پر مبار ک باد پیش کی