سانحہ کوئٹہ کے شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 8اگست کو باچا خان مرکز میں ہوگا

سانحہ کوئٹہ کے شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 8اگست کو باچا خان مرکز میں ہوگا

  

پشاور ( کرائمز رپورٹر ) عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ کے شہداء کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس مورخہ8اگست بروز منگل بوقت2بجے بعد دوپہر باچا خان مرکز میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں شہداء کیلئے ختم القرآن اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی جائے گی ، اے این پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین اور صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے پارٹی کے تمام کارکنوں اور ذیلی تنظیموں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اس تقریب میں بروقت شرکت یقینی بنائیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -