عمران خان نے ریحام سے پہلے مجھے شادی کی پیشکش کی: عائشہ گلالئی

عمران خان نے ریحام سے پہلے مجھے شادی کی پیشکش کی: عائشہ گلالئی
عمران خان نے ریحام سے پہلے مجھے شادی کی پیشکش کی: عائشہ گلالئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انھیں میسج پر شادی کی پیشکش کی تھی۔عائشہ گلالئی نے کہا کہ شادی کی پیشکش کے بعد سے انھیں عمران خان کی جانب سے مسلسل غیراخلاقی میسجز آتے رہے، جس پر ان کے والد صاحب نے بھی نوٹس لیا۔ رکن قومی اسمبلی نے بتایا کہ شادی کی پیشکش ریحام سے شادی سے قبل کی تھی، عمران خان میسجز میں دھمکیاں نہیں بلکہ غلط زبان اور غلط الفاظ کا استعمال کیا کرتے تھے۔خبر ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عائشہ گلالئی کی فیملی پشاور سے اسلام آباد منتقل ہو گئی ہے۔

طلاق کے بعد فریال مخدوم نے پہلی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئرکردی، ساتھ ہی ایسی بات لکھ دی کہ عامر خان مزید پریشان ہوجائیں گے

مزید :

اسلام آباد -