عائشہ احدملک نے صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو لیگل نوٹس جار ی کر دیا

عائشہ احدملک نے صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو لیگل نوٹس جار ی کر دیا
عائشہ احدملک نے صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو لیگل نوٹس جار ی کر دیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)عائشہ احدملک نے صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو لیگل نوٹس جار ی کر دیا گیا۔لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے بیان سے پورے خاندان کی بدنامی ہوئی ،عائشہ احد ملک ایک شریف گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں ،صوبائی وزیر قانون کے بیان سے ان کو ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ 7 دن میں بیان واپس لے کر معافی مانگیں ۔

واضح رہے کہ صوبائی وزیر قانون نے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کو بیان میں کہا تھا عائشہ احد ایک پیشہ ور عورت ہے ،دولت اور جائیداد کی خاطر ڈرامہ کر رہی ہے ۔

مزید :

لاہور -