قوم میر شکیل الرحمان کے چینل کا بائیکاٹ کر کے انہیں سبق سکھائیں :عمران خان

قوم میر شکیل الرحمان کے چینل کا بائیکاٹ کر کے انہیں سبق سکھائیں :عمران خان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحری کاانصاف کے چیئرمین عمران خان نے قوم سے کہتاہوں کہ میر شکیل الرحمان کے چینل کا بائیکاٹ کر کے انہیں سبق سکھائیں ۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان جیو کے مالک میر شکیل الرحمان پر برس پڑے اور انہوں نے کہا کہ میر شکیل الرحمان مجرموں کی مددد کر رہاہے کیا یہ صحاف ہے ،قوم سے کہتاہوں کہ ان کا بائیکاٹ کر کے ان کو سبق سکھایاجائے ۔انہوں نے کہا کہ میر شکیل الرحمان اپنے میڈیا ہاﺅس سے جو کردار ادا کر رہے ہیں وہ ملک دشمن ہی کر سکتے ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -