شاہد خاقان عباسی کو بھارتی ہم منصب کا خط ،مبارک باد دی

شاہد خاقان عباسی کو بھارتی ہم منصب کا خط ،مبارک باد دی
شاہد خاقان عباسی کو بھارتی ہم منصب کا خط ،مبارک باد دی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھارتی ہم منصب نے وزیراعظم بننے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شاہد خاقان عباسی کو خط لکھ کر وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیاہے ۔

واضح رہے کہ سب سے پہلے چینی سفیر شاہد خاقان عباسی سے ملاقا ت کیلئے پہنچے اور انہوں نے چین کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کو مبارک بادبھی پیش کی تھی ۔

مزید :

قومی -