حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والا کون ہے ؟اٹارنی جنرل کو نام موصول

حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والا کون ہے ؟اٹارنی جنرل کو نام موصول
حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والا کون ہے ؟اٹارنی جنرل کو نام موصول

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جے آئی ٹی تحقیقات کے دوران حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے کانام سربراہ جے آئی ٹی واجد ضیا ءنے اٹارنی جنرل کو بھجوا دیا ہے،نجی نیوز چینل ایکسپریس کا اپنے ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ واجد ضیاءکی جانب سے اٹارنی جنرل کو حسین نواز کی تصویر لیک کرنے کا نام بھیج دیا گیا ہے ،جسے وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد پبلک کیا جائے گا،لیک کرنے والے کانام سر بہر بندلفافے میں اٹارنی جنرل کوموصول ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

”نواز شریف کے جانے کے بعد سی پیک شدید خطرے میں ہے۔۔۔۔“چینی اخبار نے ایسا مضمون چھاپ دیا کہ ہر پاکستانی شدید پریشان ہو جائے

مزید :

اسلام آباد -