بھارت میں علیحدگی کی تحریک مزید زور پکڑ گئی

بھارت میں علیحدگی کی تحریک مزید زور پکڑ گئی
بھارت میں علیحدگی کی تحریک مزید زور پکڑ گئی

  

دارجلنگ(صباح نیوز)بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر دارجلنگ میں علیحدگی کی تحریک مزید زور پکڑ گئی، گورکھا لینڈ کے حامی ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے اورعلیحدہ وطن گورکھالینڈ کا مطالبہ کررہے ہیں۔

ایرانی فوجی کی ساتھی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ ، 2 افسروں سمیت4 اہلکار ہلاک 12شدید زخمی ،جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال کے سیاحتی مقام دارجلنگ میں نیپالی بولنے والے اپنی الگ ریاست کیلئے سڑکوں پر ہیں اور الگ ریاست کے قیام کے لئے پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی گئی اور مظاہرین میں موجود خواتین کا بھی خیال نہ کیاگیا ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت ہم پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہے۔دارجلنگ اور اس سے ملحقہ علاقے جہاں نیپالی بولی جاتی ہے اور ہم مغربی بنگال سے علیحدگی چاہتے ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -