این اے 120کے ضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے انتظامات حتمی مراحل میں داخل

این اے 120کے ضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے انتظامات حتمی مراحل میں داخل
این اے 120کے ضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے انتظامات حتمی مراحل میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونیوالی نشست این اے 120کے ضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے انتظامات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے، حلقہ میں ووٹرز کے لئے مجموعی طور پر 568پولنگ سٹیشنز بنادئیے گئے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے ضمنی انتخابات کے لئے جاری ابتدائی۔

حافظ قرآن طالبہ کو اضافی 20نمبر کیوں نہیں دیئے ،ہائی کورٹ نے کنیئرڈ کالج کی پرنسپل سے جواب طلب کرلیا

تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے120کے ضمنی الیکشن کے لئے کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 3لاکھ 21ہزار633ہےمرد ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ79ہزار505ہے خواتین ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 42ہزارایک سو28ہے الیکشن کمشن کے مطابق این اے120کے ضمنی الیکشن میں 220پریذائڈنگ افسران ،568اسسٹنٹ اور568 ہی پولنگ افسران ڈیوٹی دیں گے جبکہ ووٹرز کے لیے مجموعی طور پر 568پولنگ سٹیشن بنائے گئے ہیں 258پولنگ سٹیشن مرد ووٹرز کے لیے310خواتین ووٹرز کے لیے مختص کئے گئے ہیں الیکشن کمیشن حکام کا ہے کہ ضمنی الیکشن کو صاف اور شفاف بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

مزید :

لاہور -