عائشہ گلا لئی معاملے پر 10رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ، کمیٹی میسجز معاملے کی ایک ماہ میں تحقیقاتی رپورٹ پیش کر یگی

عائشہ گلا لئی معاملے پر 10رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ، کمیٹی میسجز معاملے کی ...
عائشہ گلا لئی معاملے پر 10رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ، کمیٹی میسجز معاملے کی ایک ماہ میں تحقیقاتی رپورٹ پیش کر یگی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عائشہ گلا لئی معاملے پر 10رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ ، کمیٹی میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کے 6ارکان شامل ہو ں گے ، اخلاقیا تی کمیٹی کے قیام کے لئے سپیکر قومی اسمبلی کر صدارت میں اجلاس میں کمیٹی کے فارمیٹ کا فیصلہ کیا گیا ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کمیٹی میسجز کی ایک ماہ میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ دے گی ۔ جبکہ کمیٹی ارکین کے لئے سماجی جما عتوں کو نام دینے کے لئے خط لکھ دیا گیا ہے جس پر سیاسی جماعتیں اپنے نمائندوں کے نام سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوائیں گے جنہیں کمیٹی میں شامل کر تے ہوئے تحقیقات کا سلسلہ آگے بڑھایا جائے گا ۔

مزید :

قومی -