عائشہ گلالئی کے الزامات پر عمران خان کا یو ٹرن ،جو الزام لگاتاہے ثبوت بھی وہی دیتا ہے:عمران خان

عائشہ گلالئی کے الزامات پر عمران خان کا یو ٹرن ،جو الزام لگاتاہے ثبوت بھی وہی ...
عائشہ گلالئی کے الزامات پر عمران خان کا یو ٹرن ،جو الزام لگاتاہے ثبوت بھی وہی دیتا ہے:عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عائشہ گلالئی کے الزامات کے بعد اپنا بلیک بیری تحقیقات کے لئے پیش کرنے کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ ثبوت جو الزام لگاتا ہے اسے پیش کرنے چاہیں. 

نواز شریف کو ہر فورم پر دفاع کا موقع ملا، نیب کیسز سے بچنے کے لئے سارا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے: عمران خان
اس قبل سے پانامہ کیس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کامئوقف تھا کہ مسلم لیگ (ن) والے طوطوں کی طرح لگے رہتے ہیں کہ ثبوت دیں مگر میں انہیں بتا دینا چاہتا ہوں اپوزیشن کا کام ہوتا ہے الزام لگانا اور اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لئے حکومت کو ثبوت پیش کرنے چاہیں لیکن اب جب ان پر بات آئی تو وہ اپنے سابقہ بیان سے مکر گئے اور دبے الفاظ میں اپنا بلیک بیری تحقیقات کے لئے پیش کرنے کی بجائے کہا کہ میں نے تو الزام نہیں لگایا الزام لگانے والے کو ہی ثبوت فراہم کرنا ہوں گے۔

ویڈیو دیکھیں : 

مزید :

اسلام آباد -