آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس میں بھارت 123پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبرپر براجمان ہے۔ساﺅتھ افریقہ انگلینڈ سے آج کی سریز ہارنے کے باوجود 110پوائنٹس دوسے نمبر جبکہ انگلینڈ105پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ میں آسٹریلیا کی تیسر ی پوزیشن انگلینڈ نے چھین لی،اب آسٹریلیا 100پوائنٹس کے ساتھ چوتھی ،نیوزی لینڈ 97پوائنٹس کے ساتھ پانچویں ،جبکہ گرین شرٹس 93پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔

مزید :

کھیل -