سیکیورٹی اداروں کی کارروائی،پی ایس پی کے عہدیدارکوحراست میں لے لیا

سیکیورٹی اداروں کی کارروائی،پی ایس پی کے عہدیدارکوحراست میں لے لیا
سیکیورٹی اداروں کی کارروائی،پی ایس پی کے عہدیدارکوحراست میں لے لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملیرمیں سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کر تے ہو ئے پی ایس پی کے عہدیدارکوحراست میں لے لیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ایم کیوایم ملیر کے سابق انچارج سرفرازعرف نوراکو سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہو ئے حراست میں لے لیا ہے،سرفراز ملیر کوثرٹاون سے پی ایس پی کاعہدیدارہے ،سرفرازعرف نوراآپریشن کے بعدپی ایس پی میں شامل ہوگیاتھا۔

مزید : قومی