پیسکوکی کارروائی،40 بجلی چورگرفتار،علاقہ مکینوں نے زیرحراست افرادکوچھڑوا کراہلکاروں کو یرغمال بنا لیا

پیسکوکی کارروائی،40 بجلی چورگرفتار،علاقہ مکینوں نے زیرحراست افرادکوچھڑوا ...
پیسکوکی کارروائی،40 بجلی چورگرفتار،علاقہ مکینوں نے زیرحراست افرادکوچھڑوا کراہلکاروں کو یرغمال بنا لیا

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرڈویژن میں پیسکو کی بجلی چوروں کےخلاف کارروائی40 افرادگرفتارکر لیا ، علاقہ مکینوں نے مزاحمت کرتے ہو ئے اہلکاروں سے زیرحراست افرادکوچھڑالیا جبکہ مشتعل افراد نے اہلکاروں کویرغمال لیا۔

جیو نیوز کے مطابق پیسکونے ملازمین نے بڈہ بیراوردیہہ بہادرسے بجلی چوری کے الزام میں40 افرادگرفتارکر لیا جس کے بعد علاقہ مکینوں نے مزاحمت کر تے ہوئے اہلکاروں سے زیرحراست افرادکوچھڑالیاہے جبکہ مشتعل افراد نے اہلکاروں کویرغمال لیا جن کو بعد ازاں علاقہ مشران کی کوششوں سے بازیاب کرالیاگیا ہے

مزید : جرم و انصاف