سٹیج پر کامیابی کے بعد ٹی وی اور فلم ٹارگٹ ہیں:پریا خان

سٹیج پر کامیابی کے بعد ٹی وی اور فلم ٹارگٹ ہیں:پریا خان

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر پریا خان نے کہا ہے کہ سٹیج میں کامیابی کے بعد ٹی وی اور فلموں کو ٹارگٹ بنا رکھا ہے۔ ماہین خان نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں پاکستانی فلموں میں اداکاری کر کے اپنے ملک کا نام روشن کروں اگر پڑوسی ملک بھارت ایک ارب سے زیادہ آبادی رکھنے کے باوجود پاکستانی ٹیلنٹ کو اپنی انڈسٹری کیلئے استعمال کررہا ہے تو پھر ہم ہالی ووڈ میں کام کیوں نہیں کرسکتے۔

مزید : کلچر