کرن جوہر نے کاجول کو زبردست اور عمدہ اداکارہ قرار دے دیا

کرن جوہر نے کاجول کو زبردست اور عمدہ اداکارہ قرار دے دیا

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے اداکارہ کاجول کو زبردست اور عمدہ اداکارہ قرار دے دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے اداکارہ کاجول کی فلم ’’ہیلی کاپٹر ایلا‘‘ میں ان کی اداکاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ کاجول نے ہمیشہ کی طرح زبردست اور عمد اداکاری کی ہے۔

، فلم کے ٹریلر کے ہر منظر میں وہ خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں، فلم کا ٹریلر بھر پور مزاح اور جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔

مزید : کلچر