چھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ راولپنڈی سے لاہور منتقل کرنیکی منظوری دیدی گئی

چھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ راولپنڈی سے لاہور منتقل کرنیکی منظوری دیدی گئی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)چھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ راولپنڈی سے لاہور منتقل کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔کوالیفائنگ راؤنڈ 22ستمبر سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں عمان ، سری لنکا، قازقستان ، بنگلہ دیش ،افغانستان اور قطر کی ٹیمیں کھیلیں گی ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نوید عالم نے کہا کہ ایشین ہاکی فیڈریشن کی معاونت سے ایونٹ کی تیاریاں جاری ہیں،غیر ملکی کھلاڑیوں کی بھرپور میزبانی کریں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی